عوامی لیڈر
معنی
١ - قائد عوام، عوام کا رہنما، عوام کا سرکردہ نمائدہ، عوام کا سردار۔ "امریکہ نے پہلی مرتبہ ایک مقبول عوامی لیڈر کو غیر مقبول بنانے کا تجربہ کیا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی۔ ٧٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'عوامی' کے ساتھ انگریزی اسم 'Leader' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ 'لیڈر' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٧ء کو "اور لائن کٹ گئی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قائد عوام، عوام کا رہنما، عوام کا سرکردہ نمائدہ، عوام کا سردار۔ "امریکہ نے پہلی مرتبہ ایک مقبول عوامی لیڈر کو غیر مقبول بنانے کا تجربہ کیا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی۔ ٧٦ )